snaptube logoSnaptube

اینڈرائیڈ کے لیے Snaptube APK مفت میں ڈاؤن لوڈ کریں

تصدیق شدہ تحفظ
شریک ایپ اسٹور

ایک ٹچ پر ویڈیوز کو تیزی سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے طاقتور ایپ

➤ متعدد سائٹس سے قابلِ رسائی ویڈیو کی ڈاؤن لوڈنگ
➤ ویڈیوز کو اسٹریم اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے p240 سے لے کر4K HD کی متعدد ریزولوشنز
➤ مفت ڈاؤن لوڈ کے لیے ہر ویڈیو لنِک تک رسائی
➤ ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کریں اور بلارکاوٹ آف لائن ملاحظہ کریں

ویڈیوز کو براہِ راست MP3 فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کریں

براہِ راست آڈیو فارمیٹ میں ویڈیو ڈاؤن لوڈ کریں۔ موسیقی کی ویڈیوز کو MP3 فائلز میں تبدیل کرنے والی مفت ایپ

فلوٹنگ پلیئر متعدد امُور انجام دینے کی صلاحیت کو فعال بناتا ہے

بلاتعطل چیٹ کریں، گیمز کھیلیں، معلومات تلاش کریں، یا جو بھی چاہیں کریں! ایک چھوٹی سی فلوٹنگ اسپیس میں ویڈیوز کی اسٹریمنگ کے دوران سب کچھ آسانی سے چلے گا۔

Binge دیکھنے والوں کے لیے آنکھوں کو سُکون دینے والا اسمارٹ نائٹ موڈ

Snaptube میں نائٹ موڈ کو فعال کرنے والی خصوصیت اندھیرے میں آپ کی آنکھوں کو موزوں ماحول میں رکھتی ہے۔ انکھوں کو تکلیف دیئے بناء رات کے وقت اپنی پسندیدہ اسٹریم کا بلارکاوٹ لطف اٹھائیں!

1 ارب سے زائد صارفین Snaptube کے ذریعے ویڈیوز اور موسیقی ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں

Kim, Youtuber
using Snaptube for 5 years
I use Snaptube to download video or music clips as my creation materials. I've been using it since its launch. Snaptube is fast and stable all the time.
Leila, Student
using Snaptube for 2 years
I'm a fan of pop songs. Snaptube provides me to download the latest music videos. I also download movies or anime to watch them together with my friends. Snaptube is free and useful. A must-have app for young people.
Javier, truck driver
new user of Snaptube
My family recently recommend Snaptube to me. I download music with Snaptube and then play them in my car. I also download funny videos to watch when I get some rest at the service areas with poor network.
انسٹال کرنے کا طریقہ
OK پر کلِک کریں۔
Snaptube آپ کے فون پر انسٹال کرنے اور رسائی کے لیے 100 فیصد محفوظ ہے۔
تصدیق شدہ تحفظ
Phone Setting پر جائیں> Security Section کھولیں> Unknown Source APK Installation کو فعال کریں۔
اگر آپ اینڈرائیڈ پر پہلی مرتبہ APK فائل کو انسٹال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تو انسٹالیشن کے عمل میں رکاوٹ پیش آ سکتی ہے۔ انسٹالیشن کو آسانی سے مکمل کرنے کے لیے اوپر کے مراحل پر عمل کریں۔